112

ایم کیو ایم پاکستان نے صدارتی انتخاب کےلیے آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔ 

اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوری قوتوں کو اختلافات سامنے رکھ کر بھی ڈائیلاگ جاری رکھنے چاہیے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ