بحری جہاز پر میزائل حملے میں پہلی مرتبہ جانی نقصان

63

یمن کے حوثیوں کے خلیج عدم میں بحری جہاز پر میزائل حملے میں پہلی مرتبہ جانی نقصان ہوگیا۔ 

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خلیجِ عدن میں حوثیوں نے کمرشل جہاز پر میزائل حملہ کیا۔

اس میزائل حملے میں 2 سویلین میرین ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

بتایا جارہا ہے کہ خلیجِ عدن میں جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں جانی نقصان کا یہ پہلا واقعہ ہے 

مزید خبریں

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدام...

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

آپ کی راۓ