
غزہ شہر کے علاقے بیت لاہیہ میں اسرائیلی طیارے کی بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق ابو نصر خاندان کے گھر پر بم باری کی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 30 ہزار 960 ہو گئی ہے۔
اسرائیلی حملوں میں اب تک 72 ہزار 524 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...