آصف علی زرداری کی بحثیت صدر تقریب حلف برداری

53

آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج شام چار بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے چودہویں صدر منتخب ہوئے۔

آصف زرداری نے 411 اور اپوزیشن امیدوار محمود خان اچکزئی نے 181 الیکٹورل ووٹ حاصل کیےتھے۔

مزید خبریں

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

آپ کی راۓ