باکسنگ: بھارتی باکسر کی چین باکسر کو بیلٹ واپس کرنے کی پیشکش

801

اولمپک میڈلسٹ وجیندر سنگھ نے سنیچر کو چینی باکسر ذوالفقار میامیاتیالی کو شکست دے کر ان سے ڈبلیو بی او اوریئنٹل سپر مڈل ویٹ بیلٹ حاصل کر لی تھی۔

تاہم انھوں نے اپنی فتح ‘انڈیا چین دوستی’ کے نام کی اور کہا کہ وہ یہ بیلٹ واپس کرنا چاہتے ہیں۔

 

مزید خبریں

آپ کی راۓ