اڈیالہ جیل کے حوالے سے تھریٹ ہے

70

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے حوالے سے بہت سنجیدہ تھریٹ موجود ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ دن پہلے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں، جن کے پاس اڈیالہ جیل کے نقشے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے حوالے سے حکومت کے پاس بہت سنجیدہ تھریٹ موجود ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کہیں اور منتقل کرنے کی اطلاع میرے پاس نہیں ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ