روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی

67

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب یوکرین نے ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

صدارتی ایڈوائزر میں کہا گیا ہے کہ ماسکو کنسرٹ ہال پر حملے سے یوکرین کا کوئی تعلق نہیں ہے، ہماری جنگ صرف روس اور اس کی افواج کے ساتھ ہے۔

ایڈوائزر یوکرینی صدر کے مطابق ہر چیز سے قطع نظر تمام فیصلے میدان جنگ میں ہوں گے۔ 

مزید خبریں

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ