پرواز کے دوران دونوں پائلٹ سو گئے

104

انڈونیشیا میں ایک  پرواز کے دوران  دونوں پائلٹ کم و بیش 28 منٹ تک سوتے رہے اس دوران غفلت کے باعث طیارے کی سمت  تبدیل ہوگئی۔ مسافروں کی خوش نصیبی کہ طیارہ محفوظ رہا۔

یہ واقعہ 25 جنوری 2024 کا ہے۔ باتیک ایئر لائن کی پرواز نمبر ID6723 شمالی انڈونیشیا کے شہر سولاویسی سے دارالحکومت جکارتہ جارہی تھی۔ پائلٹس کی عمریں 32 اور 18 سال تھیں۔ طیارہ کم و بیش 28 منٹ تک کسی بھی پائلٹ کی معاونت کے بغیر اڑتا رہا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ