وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر افسوس

63

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت بھی کی۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

سعید احمد نے پاکستان ٹیم کی 41 ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کی۔ انہوں نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔ 

مزید خبریں

آپ کی راۓ