سینٹ کی حکمت عملی پر وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس

95

اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی طرف سے خاتون امیدوار کو دستبردار کرانے کو سراہا گیا۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ وہ سب کی وزیراعلیٰ ہیں، ساتھ مل کر چلیں گے، ہمارا عزم پنجاب کی ترقی ہے، کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا۔

 پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں بشریٰ بٹ اور انوشے رحمان کو ووٹ دیں گے۔

غضنفر عباس نے کہا کہ آئی پی پی مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ