سینیٹ الیکشن وفد خالد مقبول صدیقی کے گھر پہنچ گیا

28

ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وفد میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، اعظم تارڑ اور یوسف رضا گیلانی و دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ دینے کی درخواست کی۔

خالد مقبول صدیقی نے وفد کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدواران کی حمایت کی یقین دہانی کروادی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ