بہاول نگر میں طلبہ زیادتی کیس،اپ ڈیٹ کیا؟

100

بہاول نگر میں طالبہ کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے میں نیا موڑ آگیا۔

طالبہ سے زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم نے پولیس کو نکاح نامہ پیش کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق نکاح نامے کے اصلی یا نقلی ہونے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں متاثرہ لڑکی نے بتایا تھا کہ ملزمان نے اُس سے کئی کاغذات پر زبردستی انگوٹھا لگوایا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرچکی ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ