پانچ مزید ججز کو مشکوک خط مل گئے

141

سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عائشہ ملک کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں۔

گزشتہ تین روز کے دوران چیف جسٹس سمیت عدالت عظمیٰ کے 10 ججز کو مشتبہ پاؤڈر سے بھرے ہوئے دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں۔

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی کو بھی آج دھمکی آمیز خط ملا ہے، عدالت عالیہ میں خط پانے والے ججز کی تعداد 6 ہوگئی۔

سپریم کورٹ میں پہلے جن ججز کو خطوط موصول ہوئے تھے ان میں موجود پاؤڈر میں آرسینک کی مقدار 10 فیصد پائی گئی ہے، آج ملنے والے خطوط بھی سی ٹی ڈی کے حوالے کردیے گئے، اب تک سپریم کورٹ کے 10، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 اور لاہور ہائی کورٹ کے 6 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوچکے ہیں۔

خطوط سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں

روس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ اس نے ایک تیل بردار جہاز کو بحرِ اوقیانوس کے پار لے جانے کے لیے ایک آبدوز اور دیگر بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں، جبک...

[caption id="attachment_11609" align="alignnone" width="1800"] محسن نقوی اور وانگ شیاو ہونگ کی ملاقات کے بعد فوٹو[/caption] وفاقی وزیرِ داخلہ محسن ...

صحافی نعیم حنیف نے اداکارہ صبا قمر سے سرِعام معذرت کر لی ہے، جب فلم پامال کی اسٹار کی جانب سے یکم نومبر کو اپنے پوڈکاسٹ میں ان کے خلاف “ہتک آمیز” ...

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے وسیع پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ...

آپ کی راۓ