ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے

78

عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی اسرائیل پر کسی بھی وقت حملہ کر سکتے ہیں۔ 

بلوم برگ نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللّٰہ یا حوثیوں کے حملے میں اسرائیلی فوجی یا حکومتی اہداف نشانہ بن سکتے ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ