مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے

170

لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نتائج نے بتادیا کہ پنجاب نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے متوالوں کو شیر کی جیت کی خوشی مبارک ہو، مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پنجاب کے عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا کہ پنجاب صرف نواز شریف کا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ