قاتلوں کو گرفتار کر لیا

107

مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے کارکن محمد یوسف کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، سیاست کو نفرت اور ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا معاشرے کےلیے بڑا چیلنج ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ سیاست خدمت اور اصلاح کا نام ہے، سیاست تشدد اور عدم برداشت کا نام نہیں۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ سیاست کو ذاتیات اور تشدد کی حد تک پہنچانے والے لوگ ہی قوم کے اصل دشمن ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ