
بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیں تصادم کے بجائے آگے بڑھنا چاہیے۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بات چیت کےلیے ایک کھڑکی کھلی رکھنی چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ معاملات حل ہوں۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدام...