
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا، پنجاب حکومت نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دیا گیا پروٹوکول واپس لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو 4 پولیس اہلکار اور سرکاری گاڑی دی گئی ہے، وہ کافی عرصے سے سرکاری پروٹوکول استعمال کر رہے تھے