خیبر پختونخوا میں بڑا کرپشن اسکینڈل

22

خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت کی غفلت کے باعث کروڑوں روپے کے طبی دستانے غائب ہوچکے ہیں، سرکاری ریکارڈ کے مطابق باجوڑ اور شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے اسٹورز کے لیے مختص دستانوں کی مالیت 28کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔

خیبرپختوںخوا میں کروڑوں روپے مالیت سے خریدے گئے دستانوں کے غائب ہونے پر کرپشن کے نئے خدشات سامنے آگئے ہیں، اب ان تضادات کو دور کرنے اور ذمہ داروں کی شناخت کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ