
محمود خان اچکزئی نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آگے لیجانے کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں جب کہ عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی کے کسی رہنما کی مخالفت سے فرق نہیں پڑتا۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کی تصدیق کی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے فضائی سربراہان نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا، آئی ایس پی آر۔ پاک فوج کے شعبۂ ...