اوریا مقبول جان اور انکی ٹیم نے مریم نواز کیخلاف غیر اخلاقی مہم چلائی

131

ایف آئی اےنے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف غیر اخلاقی مہم میں سینیئر صحافی و کالم نگار اوریا مقبول جان کی پروڈکشن ٹیم ملوث ہے، جس کے 2 ممبرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ