ملک بھر میں دھرنے ختم کردو : علامہ ناصر عباس

16

ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک بھر میں دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا

علامہ
راجہ ناصر عباس نے کہا کہ کئی مہینوں سے ضلع کرم کے راستے بند رہے ہیں۔ پاراچنار، غزہ کا منظر پیش کررہا تھا، حکمران ٹس سے مس نہیں ہورہے تھے۔ مسلمان وہ ہوتا ہے جو ظلم دیکھ کر تڑپ اٹھے۔ گلگت بلتستان میں سخت ترین موسم میں بھی دھرنے ہوئے۔ اندرون و بیرون ملک دھرنے کے شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ