
اساتذہ کے بعد وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بھی سندھ کی جامعات میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر لگانے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔
ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے وائس چانسلر کی تقرری کے لیے کم از کم ’اہلیت‘ پر عمل کرنا ناگزیز قرار دے دیا۔
خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو کراچی پہنچ کر وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کروں گا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...