اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

131

یو این سلامتی کونسل نے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی  قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، جس میں تنازعات کے پرامن حل پر زور دیا گیا۔

نائب وزیراعظم خارجہ اسحٰق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اورتنازعات کے پرامن حل کے ذریعے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ’ پر ہونے والی سلامتی کونسل کی کھلی بحث کا آغاز کیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ