امریکہ کیساتھ بھاری سرمایہ کاری متوقع: فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر

38

فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ‎امریکا کے سات ممکنہ تجارتی معاہدے کی بدولت بھاری سرمایہ کاری متوقع۔ ‎بین الاقوامی تعلقات کے محاذ پر بھی پاکستان نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

‎امریکہ میں آرمی چیف نےپاکستانی کمیونٹی سے خطاب ‎

کیا اور کہا کہ امریکہ میں مقیم

پاکستانیوں سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ‎بیرون ملک مقیم پاکستانی عزت و وقار کا سرچشمہ اور دیگر کی طرح پرجوش ہیں۔

‎ بیرون ملک پاکستانی ’برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین‘ ہے، ‎بھارت اپنے آپ کو ’وشوا گرو‘ کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے، لیکن عملی طور پر ایسا کچھ بھی نہیں۔

انہوں نے کہاکہ ‎بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی ٹرانس نیشنل  ہےدہشتگرد سرگرمیوں میں شمولیت عالمی سطح پر شدید تشویش کا باعث ہے،‎ اس کی مثالیں کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل، قطر میں 8 بھارتی نیول افسران کا معاملہ، اور کلبھوشن یادیو جیسے واقعات ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ