بھارت کی منافقت جاری

10

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے دوستانہ تعلقات کی وجہ سے پریشان ہے اور انتقامی اقدامات کرنے پر لگا ہوا ہے۔

الہام علییوف نے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں سفارتی کامیابی پر مبارکباد دی اور کہا کہ آذربائیجان اور پاکستان بھائی بھائی ہیں، بھارت کی مخالفت ہمیں ایک دوسرے سے کبھی بھی دور نہیں کر سکتی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق اصولی طور پر آذربائیجان اور آرمینیا کو ایک ساتھ تنظیم میں شامل کیا جانا تھا، مگر بھارت کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کے بعد دونوں ملکوں کی رکنیت مؤخر ہو گئی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ