نواز شریف اور مریم کی تقاریر کے بعد پی ٹی آئی کا ردعمل

16

پی ٹی آئی نے نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حالیہ تقریروں پر جواب دیتے ہوئے انہیں سیاسی اور اخلاقی شکست تسلیم نہ کرنے اور جھوٹے بیانات دینے کا الزام دیا ہے

پی ٹی آئی کی طرف سے مریم نواز کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کی طرف سے اسحاق ڈار کو موجودہ معیشت کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیاہے اور اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ لیکن عوام مایوس نہ ہوں کیونکہ عمران خان کی قیادت میں ان سب ناانصافیوں کا حساب لے کر آئین کی بالادستی اور عوام کی حقیقی طاقت کریں گے

مزید خبریں

آپ کی راۓ