
عمران خان
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی بھی صداقت نہیں۔
اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com