
دہلی:
بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے ملاقات کے لیے متعدد مرتبہ بھارت بھی آیا۔
بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ بانڈی بیچ سڈنی میں دہشت گردی کے حملے کا ملزم ساجد اکرم بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ہنوکہ تہوارمیں فائرنگ کر کے 15 افراد کو ہلاک کرنے والا ساجد اکرم بھارتی اور بیٹا نوید اکرم آسٹریلوی شہری تھا اور ساجد اکرم نے حیدرآباد سے بی کام کیا اور 27 سال قبل روزگار کی تلاش میں آسٹریلیا چلا گیا تھا
بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...