یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا تشدد

152

یوٹیوبر رجب بٹ توہینِ مذہب کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے سلسلے میں اپنے وکلا کے ساتھ سٹی کورٹ آئے۔ عدالت پہنچنے پر وہاں موجود کچھ وکلا اور وکلا کے لباس میں موجود دیگر افراد نے ان پر تشدد کیا۔

وکلا کی ہڑتال کے باعث عدالت نے ضمانت کی درخواست پر کوئی کارروائی کیے بغیر سماعت 13 جنوری تک ملتوی کر دی، جبکہ رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں بھی اسی تاریخ تک توسیع کر دی گئی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ