
جنرل قمر جاوید باجوہ نےسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے فون پر رابطہ کرکے بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےنوازشریف سےبیگم کلثوم نوازکی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...