اینٹی کرپشن بہاولپور ریجن سے اہم تبادلہ

10

بہاولپور(عبدالقدوس)

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور ریجن میں تعینات عبدالرحمان عاصم کا فوری طور پر تبادلہ کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب، لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالرحمان عاصم کو ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور ریجن کے عہدے سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہیں ڈائریکٹر، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور ریجن کے اضافی چارج سے بھی فوری طور پر فارغ کر دیا گیا ہے۔نئی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے انہیں لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ