قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار

109

پاکستان میں قومی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا ہےاور انہیں قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شرکت سے انکار کر دیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار اپنے پلیٹ فارم کو دیا ہے، اور آئندہ مذاکرات اسی پلیٹ فارم سے کیے جائیں گے۔ متعقومی کانفرنس 7 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ