
ایران میں مظاہروں کے دوران اموات کی تعداد دس ہوچکی ہیں۔آیت اللہ علی خامنائی کاکہنا ہے کہ فسادیوں کو مظاہرین سے الگ شناخت کیا جائے اورانہیں ان کے صحیح انجام تک پہنچایاجائے، حکام کو مظاہرین سے بات کرنی چاہیے لیکن فسادپھیلانے والوں سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔سپریم لیڈرنے الزام لگایاکہ اسرائیل یا امریکہ جیسی غیر ملکی طاقتیں بغیر کسی ثبوت کے احتجاج کو آگے بڑھا رہی ہیں
ایران میں مہنگائی کے نام پے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
لکی مروت میں دہشت گردوں نے نجی فیکٹری کی بس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی...