آئین توڑنے والے کو بھی سزا مل سکتی ہے

708

اسلام آباد

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کا منتخب وزیراعظم عدالتوں کی ذریعے سزا پاسکتا ہے تو وہ شخص جس نے ملک کا آئین توڑا اس کو بھی سزا مل سکتی ہے۔ اپنے وقت میں ملک کے سیاہ وسفید کا مالک آج انٹرویو دیتا ہے لیکن قانون کاسامنا نہیں کررہا ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ