اسرائیل کا لبنان پے تازہ حملہ

113

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ مشرقی لبنان کی وادیٔ بقاع میں واقع دیہات حمّارہ اور عین التینہ، اور جنوبی لبنان کے علاقوں کفر حتّا اور عینان میں حزب اللہ اور حماس کے ’’فوجی ڈھانچے‘‘ کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ