بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے: رانا ثنا اللہ

42

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراناان کی پالیسی کو نقصان ہو گا۔

نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ ک مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لیں اس کے بعد ہم دوبارہ بات کر لیں گے۔اپوزیشن سمجھتی ہے کہ ان کی تحریک کی وجہ سے حکومت انہیں ٹریپ کرنے جا رہی ہے۔ 

مزید خبریں

پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے لیے نیلامی کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ساتویں اور آٹھویں فرنچائزز فروخت کر دی گئیں۔ ساتویں ...

  تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کے روز خود کو “دہشت گردوں کا سہولت کار” قرار دیے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مؤقف ہم...

آپ کی راۓ