اسرائیلی فوج کےٹینک اور فوجی گاڑیاں شام میں گھس گئیں

122

خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج کی بارہ گاڑیاں جنوبی شام کے صوبہ قنیطرہ کے دیہی علاقے میں واقع گاؤں سیدہ الجولان میں داخل ہو گئی ہیں۔

یہ تازہ اسرائیلی دراندازی منگل کے روز سامنے آئی، جو کہ شامی خودمختاری کی ایک اور خلاف ورزی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب شامی سرکاری خبر رساں ادارے سانا کے مطابق شامی وفد، امریکی نگرانی اور ثالثی میں، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسرائیلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے ایک نئے دور میں مصروف ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ