ایران میں مظاہرین کیساتھ مذاکرات شروع

131

اسلامی جمہوریہ ایران

میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ماہانہ الیکٹرونک امداد کے باوجود مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ابھی تک جاری ہیں، جہاں حکومت اور مظاہرین کے درمیان محدود سطح پر مذاکرات کے ابتدائی رابطے شروع ہو ئے ہیں۔

ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اعلیٰ سطحی اقتصادی کمیٹی تشکیل دی ہے، جو سبسڈی میں اضافے، تنخواہوں پے نظرِ ثانی اور کرنسی مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے فوری اقدامات تجویز کرے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ