پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے

41

کراچی:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث مارکیٹ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے اور انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے مسلسل دن سرمایہ کاروں کے اعتماد کے ساتھ حصص بازار میں خریداری کا رجحان برقرار ہے۔ بدھ کے روز بھی مارکیٹ میں نمایاں تیزی رہی اور 1704 پوائنٹس کے اضافے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 766 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔

مزید خبریں

پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے لیے نیلامی کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ساتویں اور آٹھویں فرنچائزز فروخت کر دی گئیں۔ ساتویں ...

  تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کے روز خود کو “دہشت گردوں کا سہولت کار” قرار دیے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مؤقف ہم...

آپ کی راۓ