بیگم کلثوم نواز کو بلڈ کینسر ہے،ڈاکٹرز کی تصدیق

837

وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو بلڈ کینسر ہے، جس کی تصدیق لندن میں ڈاکٹرز نے کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نےکلثوم نواز کو مزید علاج کے لئےکینسراسپیشلسٹ کے پاس ریفرکردیاگیا ہے،کیمو تھراپی سمیت دیگر ٹریٹمنٹ اگلے ہفتے شروع ہوگی ۔

اس سے قبل بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی اطلاع آئی تھی تاہم طبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بلد کینسر میں مبتلا ہیں جو کہ ابتدائی اسٹیج پر ہے۔

واضح رہےکلثوم نواز ضمنی انتخابات میں این اے 120 لاہور سے ن لیگ کی امیدوار ہیں ۔

مزید خبریں

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

  ملاقات کی اجازت نہ دینے پر عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا ہے جس میں اراکین قومی اسمبلی جنید اکبر، شاہ...

آپ کی راۓ