امریکہ میں چرچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ

109

غیر ملکی خبرمیڈیا  کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

فائرنگ کا واقعہ ایک چرچ کے قریب پیش آیا۔

اس حوالے سے سالٹ لیک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں تقریباً آٹھ افراد  زخمی ہوئے تھے جن میں سے دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ