ایران میں مظاہروں کے دوران ایک جاسوس کو پھانسی

26

 

اسلامی جمہوریہ ایران  میں احتجاجی مظاہروں کے دوران اموات اڑتیس ہوگئیں۔ ان میں انتیس مظاہرین، چار قانون نافذکرنے والے اہلکارجبکہ پانچ کم عمر نوجوان شامل ہیں جواٹھارہ سال سے چھوٹے ہیں۔

ایران کی حکومت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایک شخص کو پھانسی بھی دی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس شخص کی شناخت علی اردستانی کے نام سے ہوئی ہے، اور بتایا گیا ہے کہ اس نے کرپٹو کرنسی میں مالی انعامات کے عوض حساس معلومات موساد کے افسران کو فراہم کی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس شخص نے جاسوسی کا اعتراف بھی کیا ہے

مزید خبریں

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک کے خلاف 500 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے بل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بھاری ٹی...

امریکا کے شہر منی ایپولس میں ایک وفاقی امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد امریکہ کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئ...

آپ کی راۓ