بلوم برگ کا انکشاف پاک سعودی عرب ترکیہ ایک ہوگئے؟

128

بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے بڑا انکشاف کیا ہے  اور بتایا ہے کہ ترکیہ نے بھی پاک سعودی عرب دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

بلوم برگ کے مطابق یہ انکشاف اس معاملے سے باخبر افراد نے کیا اور بلوم برگ کایہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اتحاد سے مشرق وسطیٰ اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوتاہوا نظر آ رہا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ