حارث روف ٹیم سے باہر

38

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت کے حق میں نہیں تھے۔ ایشیا کپ کے بعد حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے کوئی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بھی نہیں کھیلا، جس کے باعث ان کی سلیکشن پر سوالات اٹھتے رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ حالیہ کارکردگی اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکواڈ کو حتمی شکل دے رہی ہے، جبکہ حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میں مصروف ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ