جماعت اسلامی کا غزہ بورڈ آف پیس پےردعمل

3

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس دراصل غزہ پر قبضے کا منصوبہ ہے۔

ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ غزہ کے نام پر پیش کیے جانے والے منصوبے درحقیقت فلسطینی عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہیں، جنہیں کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت عالمِ اسلام کو اس منصوبے کے خلاف واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرنا چاہیے

مزید خبریں

آپ کی راۓ