ڈیووس میں ٹرمپ نے بڑا دعوی کردیا

21

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے، حماس کو ہتھیار ڈالنا ہوں گے ورنہ اس کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے کوشاں ہے اور امن کوششوں کی کامیابی کے لیے پُرامید ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دس ماہ میں آٹھ جنگیں بند کروائیں، جن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ کو روکنا بھی شامل ہے، جس سے دنیا مزید محفوظ ہوئی

مزید خبریں

آپ کی راۓ