روس یوکرین امن مذاکرات۔ کیابڑی پیشرفت ہوئی ہے؟

25

ڈیووس (نیوز ایجنسی) – امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں “بہت پیش رفت” ہو چکی ہے اور اب بات صرف ایک آخری مسئلے تک محدود رہ گئی ہے۔

وٹکوف نے یہ بیان عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے اجلاس میں سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جمعرات کو دیا۔ انہوں نے کہا، “میں سمجھتا ہوں کہ ہم اسے ایک مسئلے تک محدود کر چکے ہیں، اور ہم اس مسئلے کے مختلف پہلوؤں پر بات کر چکے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ یہ حل پذیر ہے۔”

یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب یوکرین کے صدر وولوڈیمیر زیلنسکی سوئٹزرلینڈ پہنچے ہیں تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات کریں

مزید خبریں

آپ کی راۓ