
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشن پر فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے یہ حکم حزب مخالف کی جماعتوں جن میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف شامل ہیں کی درخواستوں پر دیا۔
اس کے علاوہ ریٹرنگ افسر نے بھی اس حلقے میں فوج تعینات کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...