
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل عبدالوحید پوہان نے اس تاثر کو غلط قرار دیا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے پاک افغان تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی میں حصہ لینے والے تمام ممالک کے ساتھ بہتر سفارتی تعلقات رکھنا افغانستان کا حق ہے۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...